← Back to Updates
Flagship Update

پنجاب کا تاریخی معاشی منصوبہ PIVOT: 1 لاکھ 62 ہزار ملازمتوں کے مواقع

PIVOT کے تحت 1 لاکھ 62 ہزار سے زائد ملازمتوں کے مواقع، ساڑھے 8 لاکھ ورکرز کی ہنر مندی اور 3.2 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

پنجاب کا تاریخی معاشی منصوبہ PIVOT: 1 لاکھ 62 ہزار ملازمتوں کے مواقع poster

Quick Details

Official Source
Visit Page
Scraped Date

حکومتِ پنجاب نے تاریخی معاشی منصوبے PIVOT — Economic Transformation Innovation کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد صوبے میں روزگار، ہنر مندی اور نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

ملازمتوں کے مواقع

  • 1 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد کے لیے ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔
  • 80 ارب روپے کی پرائیویٹ انویسٹمنٹ سے مزید 40 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔

ہنر مندی کا ہدف

  • ساڑھے 8 لاکھ سے زائد ورکرز کو ہنر مند بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

سرمایہ کاری اور صنعت

  • 3.2 ارب ڈالر کی پرائیویٹ سرمایہ کاری آئے گی۔
  • 1000 نئے مینوفیکچرنگ یونٹس کے قیام کے لیے 35 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
  • کلسٹر بیسڈ انفراسٹرکچر قائم کیے جائیں گے۔

کاروباری سہولیات

  • ای بز سروس اور ای کامرس کے تحت 25 ڈیپارٹمنٹس کی جانب سے 300 بزنس سروسز کی فراہمی ہوگی۔