السلام علیکم

آپ کو کس مدد کی ضرورت ہے؟

پاکستان کی سرکاری اسکیمیں آسان زبان میں: کیا ملے گا، کون درخواست دے سکتا ہے، اور کیسے۔

اپنی ضرورت چنیں

ابھی درخواست دیں

سب دیکھیں

مدد کے لیے کال کریں

تمام نمبر
  • 1000مریم کو بتائیںراشن، علاج یا مالی مدد (پنجاب)
  • 8171بی آئی ایس پیاہلیت جاننے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں
  • 0800-02345وزیراعلیٰ شکایت سیلکسی سرکاری دفتر کی شکایت

درخواست دینا ہمیشہ مفت ہے

کسی ایجنٹ کو پیسے نہ دیں۔ سرکاری ویب سائٹ کے آخر میں .gov.pk ہوتا ہے۔ عوام ہیلپ صرف معلومات کی ویب سائٹ ہے، حکومت نہیں۔

جعلی ویب سائٹ کیسے پہچانیں